ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد ندیم شیخ کی علالت پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور انکی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم وفاپرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور ندیم شیخ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں