متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروز اتوار ایم کیوایم یوکے کا جنرل ورکرز اجلاس طلب کر لیا اجلاس دوپہر 2 بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروز اتوار ایم کیوایم یوکے کا جنرل ورکرز اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ یہ اجلاس دوپہر 2 بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا۔ رابطہ کمیٹی نے یوکے یونٹ کے تمام کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔