مورخہ 13 اکتوبر2018ء کوقائد تحریک کا خطاب پاکستان کے غریب ومظلوم عوام بالخصوص یوتھ اور نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ہوگا

بابائے مہاجر قوم بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین مورخہ 13 اکتوبر 2018ء بروز ہفتہ لندن وقت شام چار بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:00 بجے سوشل میڈیا کے ذریعے تاریخی حقائق اور ثبوت و شواہد کی روشنی میں انتہائی اہم خطاب کریں گے ۔ جناب الطاف حسین کا یہ خطاب پاکستان کے غریب و مظلوم عوام بالخصوص یوتھ اور نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ہوگا ۔