Urdu News

رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور ممتاز ترقی پسند رہنما مومن خان مومن اور انکے جواں سال بیٹے محسن خان کی گرفتاری ظلم کی انتہا ہے۔ ڈاکٹر ندیم احسان

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورممتازترقی پسندرہنما مومن خان مومن اورانکے جواں سال بیٹے محسن خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی [More]

Nadeem Ehsan
Urdu News

بہادرآباد ٹولے نے پہلے شہیدوں کے لہو کا سودا کیا اور اب وہ لاپتہ کارکنوں کا سودا کر رہے ہیں۔ڈاکٹر ندیم احسان

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہا ہے کہ بہادرآباد ٹولے نے پہلے اپنے ظرف وضمیراور شہیدوں کے لہو کا سودا کیا اور اب وہ لاپتہ کارکنوں کا سودا کر رہے [More]

UK Units

ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بھائی محمد اسماعیل راجپوت کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بڑے بھائی محمد اسماعیل راجپوت کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے [More]

UK Units

ایم کیوایم یوکے کے آرگنائز ہاشم اعظم اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بھائی محمد اسماعیل راجپوت کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایم کیوایم یوکے کے آرگنائز ہاشم اعظم اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ار کان نے ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بڑے بھائی محمد اسماعیل راجپوت کے انتقال پر [More]

Urdu News

ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکن محمد حامد خان کی والدہ محترمہ رابعہ بیگم کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے علا لت کے باعث ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکن محمد حامد خان کی والدہ محترمہ رابعہ بیگم کےانتقال پر گہرے رنج [More]

MQM
Urdu News

ایم کیوایم کا ماورائے عدالت قتل، خیسورمیں خواتین کی بے حرمتی اورعالم زیب محسود اور دیگرپشتون ہمدردوں کی گرفتاریوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کے پر امن احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بے گناہ افرادکے ماورائے عدالت قتل، خیسورشمالی وزیرستان میں خواتین کی بے حرمتی اور عالم زیب محسود اور دیگر پشتون ہمدردوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور سرکاری عقوبت خانوں [More]

Urdu News

قائد تحریک الطاف حسین 2، فروری بروز ہفتہ انتہائی اہم ، انقلابی اور تاریخی اعلان کریں گے، ایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد اور بابائے مہاجر قوم جناب الطاف حسین مورخہ 2، فروری 2019ء بروز ہفتہ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے اور اپنے خطاب میں انتہائی اہم [More]