Urdu News

کشمیر میں دہشت گرد حملوں سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی مزید سنگین ہوگی اور خطے میں جنگ کے بادل چھائیں گے۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انڈین کشمیرمیں گزشتہ روز سیکوریٹی فورسز پر ہونے والا ہولناک دہشت گرد حملہ خطہ کی نازک صورتحال پر نہایت منفی اثرات ڈالے گا ،پاکستان [More]

Urdu News

جب ملک کا قانون اور عدالتیں شہریوں کو تحفظ فراہم نہ کرسکیں تو شہریوں کا حق ہے کہ وہ غلامی اور قبضہ سے نجات کیلئے حق خودارادیت کا مطالبہ کریں۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب ملک کاقانون اورعدالتیں شہریوں کوتحفظ فراہم نہ کرسکیں تو شہریوں کایہ حق ہے کہ وہ ا پنی بقاء اورتحفظ کے لئے بین الاقوامی [More]

Dr Nadeem Ehsan
Urdu News

قائد تحریک الطاف حسین نے مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں،سندھیوں اورتمام مظلوم قوموں کیلئے حق خودارادیت کی بات کی ہے۔ڈاکٹر ندیم احسان

ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین نے صرف مہاجروں کے لئے نہیں بلکہ بلوچوں، پشتونوں،سندھیوں اورتمام مظلوم قوموں کے لئے حق خودارادیت کی بات کی ہے اورسب کودعوت دی [More]

Urdu News

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ مظلوم پشتون، بلوچ اور مہاجر اپنے حقوق کے حصول کے لئے جلدازجلد آپس میں اتحاد کرلیں اور مشترکہ جدوجہد شروع کردیں

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ مظلوم پشتون، بلوچ اورمہاجراپنے حقوق کے حصول کے لئے جلدازجلد آپس میں اتحاد کرلیں اورمشترکہ جدوجہد شروع کردیں۔ انہوں نے [More]

MQM
Urdu News

اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت حق خودارادیت کا مطالبہ قطعی سراسر جائز ہے۔ ڈاکٹر ندیم احسان

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے پشتونوں، بلوچوں، مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں کے لئے اقوام متحدہ کے چارٹرکے مطابق حق خودارادیت کامطالبہ [More]

Urdu News

وفاپرست کارکنان کل اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے احتجاجی دھرنے میں بھر پورشرکت کریں، ڈاکٹر ندیم احسان

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے اسلام آباد اور اس کے قرب وجوار میں ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروز بدھ [More]