Urdu News

بلوچ ، پشتون اور مہاجر اکابرین غلامی سے نجات کیلئے اقوام متحدہ میں مشترکہ طور پرحق خودارادیت کا مقدمہ پیش کریں اقوام متحدہ سے یہ اپیل کریں کہ سندھ کے شہری علاقوں، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں اقوام متحدہ کے تحت ریفرنڈم کرایا جائے۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان میں مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں اور دیگر مظلوم قوموں پر جس طرح سے ریاستی مظالم ڈھائے جارہے ہیں، عدالتوں سے بھی کوئی [More]