اسٹیبلشمنٹ اوروڈیروں جاگیرداروں کا گٹھ جوڑ ہے جوغریب و متوسط طبقہ کی قیاد ت ملک میں آگے آنے نہیں دیتا۔مصطفےٰ عزیزآبادی

21st June 2017

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اور وڈیروں جاگیرداروں کا گٹھ جوڑ ہے جوغریب ومتوسط طبقہ کی قیاد ت ملک میں آگے آنے نہیں [More]