East London Unit

دشمنوں کی تمام ترسازشوں اور ظلم و جبر کے باوجود جدوجہدجاری رکھیں گے اور منزل پر پہنچ کر دم لیں گے ۔ ڈاکٹر ندیم احسان

ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کہا ہے کہ کارکنان ہی تحریک کی ریڑھ کی ہڈی اور قائد تحریک الطاف حسین کی اصل طاقت ہیں،انشاء اللہ دشمنوں کی تمام ترسازشوں اور ظلم وجبرکے [More]

North London Unit

محصورین بنگلہ دیش کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کے بجائے افغانیوں اور بنگالیوں کو شہریت دینے کے اعلانات محصور پاکستانیوں کی قربانیوں کے ساتھ کھلا مذاق ہے ۔ ڈاکٹر ندیم احسان

ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹر ندیم احسان نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی جنہوں نے 1971ء کی جنگ میں پاکستان کو بچانے کے لئے لازوال جانی ومالی قربانیاں دیں وہ گزشتہ 47 برسوں سے بنگلہ دیش [More]

UK Units

بانیان پاکستان کی اولادیں پاکستان کی محافظ ہیں وہ پاکستان کے خلاف کیسے ہوسکتی ہیں۔ ڈاکٹرندیم احسان

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کہا ہے کہ جو لوگ بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں اور پاکستان کی محافظ ہوں وہ پاکستان کے خلاف کیسے ہوسکتی ہیں۔ پاکستان کے [More]

UK Units

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروز اتوار ایم کیوایم یوکے کا جنرل ورکرز اجلاس طلب کر لیا اجلاس دوپہر 2 بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروز اتوار ایم کیوایم یوکے کا جنرل ورکرز اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ یہ اجلاس دوپہر 2 بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا۔ رابطہ کمیٹی نے یوکے [More]

UK Units

ایم کیوایم کے خلاف آپریشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈ اور ایف سی ایریا کے مکینوں کی غیرقانونی بیدخلی کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے لندن میں 10 ڈاؤننگ پر احتجاجی مظاہرہ

ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن،ایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی، الیکشن کے نام پر ہونیو الے سلیکشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈ اور ایف سی ایریا کے مکینوں کی ان [More]

UK Units

اے پی ایم ایس او کے 40 یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام جمعہ کو لندن میں اجتماع منعقد کیا جائے گا

اے پی ایم ایس او کے 40 یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام جمعہ 29 جون کو لندن میں اجتماع منعقد کیا جائے گا۔ یہ اجتماع نارتھ لندن کے علاقے [More]

South London Unit

پاکستان میں مہاجروں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورذیاں کی جارہی ہیں۔ ہاشم اعظم

ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہاجروں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورذیاں کی جارہی ہیں، ملک میں عدلیہ، میڈیا، تمام ادارے اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں [More]

North London Unit

پاکستان میں الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا جارہا ہے ،الیکشن کے نتائج پہلے سے تیارشدہ ہیں۔ ڈاکٹرندیم احسان

ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا جارہا ہے ، یہ صاف وشفاف نہیں بلکہ ایک ایسا الیکشن ہے جس کے نتائج پہلے [More]

Birmingham Unit

ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے ہیں ،ہمارے پاس الیکشن کے بائیکاٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔سفیان یوسف

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سفیان یوسف نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے ہیں لہٰذا ہمارے پاس الیکشن کے بائیکاٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ انہوں نے [More]